Love Quotes in Urdu(اردو)

HEART TOUCHING LOVE QUOTES IN URDU(اردو)

تری ذات سے ہیں جڑی ہوئی
میری منتیں بھی دعائیں بھی.
میرے دلبراں مرے عشق کییہ عبادتیں تیرے نام ہیں

کبھی "سوچا " بھی نہ تھا ۔۔۔

اتنا "سوچیں " گے تمہیں.

قبولیت‎ کی‎ رات‎ تھی‎ اور‎ میرا‎ پاگل‎ دل‎
مسجد‎ ڈھونڈتا‎ تھا‎، تیرے‎ گھر‎ کے‎ آس‎ پاس
یہ الگ بات ہے کے سنی تیری گئ
ورنہ خدا میرا بھی وہ ہی تھا..
شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے
💖💖💖

ہر نماز میں فکر تیری __💕
ہر دعا میں ذکر تیرا __💕

اور کیسےکروں محبت تجھ سے __💕
اور کتنا کروں میں ورد تیرا __

ادا ھے, خواب ھے______تسکین ھے,تماشا ھے

‏ھماری آنکھوں میں اک شخص بےتحاشاھے..
مجھے پتّھر سمجھ کر پیش مت آ
ذرا سا رحم کر، جاں دار ھُوں مَیں

مری تو ساری دُنیا بس تُمہی ھو
غلط کیا ھے جو دُنیا دار ھُوں میں ؟

ہــــم نــبھــا تــــے ہــــیــــں اپــــنـــا فــــرض وہــــاں😇😇
جــــہاں مــــوت بھــــی جــــانــــے ســــے ڈرتــــی ہــــے💪
اسے کہنا کہ غیروں کو دل میں بسا کر
اپنوں کو دل سے بھلایا نہیں کرتے
آنکــھیں 👀پھــیرنے والـو یہ 😋بھـی سـوچـا 💃ہے
ڈوبـتے 🌅وقــت بھـی سـورج 🌇سـورج 🌇رہتـا ہے👌
میں تمھیں دیکھ کر__________________رہوں زندہ
💙💚
وجہ بن جاؤ نا_____________میرے جینے کی تم
صبر ...... تہذیب ہے محبت کی !
وہ ..... سمجھتے ہیں بے زبان ہوں میں⸠⸮⸮
_ بے خبر سے رہتے ہیں ، اور خبر بھی رکھتے ہیں
بات بھی نہیں کرتے ، اور پیار بھی کرتے ہیں
ہر وقت جو #دل کو ستائے

وہ #کمی ______ ہو #تم 💕😍❤️
#اس درد دل کی سفارش اب #کردے کوئی یہاں😍❤
مل جائے اسے وہ #بارش جو بھیگا دے #پوری طرح❤💖
❤😍

جوگ " " فقیری " ______ "عشق " اِک پاسے !!!😍😍
" یار " #سوهنے_دی ________ " دید " اِک پاسے !!😍
وہ بولے محبت کا سمندر................. بہت گہرا ہوتا ہے.....!
ہم نے بھی کہہ دیا کہ........ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے.....
زمانہ چاہے کچهہ بهی کہے...
تم میری وفاوءں پہ یقین رکهنا...
ملائم ہاتھ__خمِ زُلف__اداۓ نین اور یا قوت ہونٹ۔۔۔۔۔۔💜
واللہ__قتل باقی ہے اوزار تو بس پورے ہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
میں کھلتی ہوں سب رنگوں سے مگر

تیرے عشق کا رنگ ہے کے اترتا ہی نہیں
‏‎‎جا جا کے کہاں منتیں فریاد کرو گے
لو ہم نے تمہیں دل دیا کیا یاد کرو گے 😛😂💕
خوشبو کسی گلاب کو حاصل ہے جس طرح!!
💕وہ شخص میری زات میں شامل ہے اُس طرح!!💕
میرے بس میں اگر ہوتا ہٹا کر چاند تاروں کو
میں روشن آسماں پر بس ترا نام لکھ دیتی

























ہزاروں خاص لوگوں میں میں بےحد عام سی لڑکی میرا لہجہ ، میری باتیں بہت ھی عام ھیں لیکن میں جذبے پاک ركهتی ھوں محبت خاص رکھتی ھوں....!!

0 comments: