Sad Quotes in Urdu

SAD QUOTES


تلاش ہے اک ایسے شخص کی جو آنکھوں میں اُس وقت درد دیکھ سکے۔۔

جب ساری دنیا کھ رہی ہو یار تو ہنستا بہت ہے
وگ آتے ہیں بہت دل کو دُکھانے میرے💔


تو کہاں ہے مگر اے دوست! پُرانے میرے
دلوں سے كهيلنے کا فن مجهے بهى آتا هے.
اے دوست
مگر
وه كهيل مجهے پسند نہیںجس كهيل میں كهلونا ٹوٹ جائے.
پھر وہی جاگتی راتیں میری___!!!💔

پھر وہی روگ تمہارے جاناں___!!!
#فاصلے #ایسے بھی ہوں گے یہ #کھبی #سوچا نہ تھا

سامنے #بیٹھا تھا میرے اور وہ #میرا نہ تھا
ناراضگی, غم شدّت,سب کچھ بجا ہے لیکن

خیال یہ بھی کر لے معافی کے طلبگار ہے ہم
آج بہـــی تـــمهارے پیـــــغام کــــا انتـــــظارکـــرتــے کـــرتے رات هـــــوگی


لیکــــن پاگل دل نہیں سمجہتا کے لوگ اپنی مرضی سے یاد کرتے هین.
مجبورتھے ہم اپنی وفابتانہ سکے.
ھزاروں سے ملے مگرتیرے بغیرمسکرا نہ سکے.
بہت حسرت تھی تم سے ملنے کی.

اگرچاھو تو مجهے معاف کردینا.
مگردکھی دل تجهے دکھا نہ سکے.

Ek tu hi to mera tha,
ہم اپنی قسمت کو تمھارے قابل بنا نہ سکے.(......)
درد حدوں کو چھو جائے تو
آنکھ میں آنسو جم جاتے ہیں 😭
وہ بات تک کرنے پہ راضی نہیں _____
صاحب

اور ہم عید پہ گلے ملنے کی حسرت لئے بیٹھے ہیں‎##
#_چھوٹی عمر میں ہی #__دل لگا بیٹھے تھے ہم!!!!

ہمیں کیاپتا تھا کے#_نشہ_شراب کا نہیں #__یار کا بھی ہوتا ہے!!!
ملنا تمہارہ محض اک حادثہ نا تھا
قصور دل کا نہیں کرشمہ دعا کا تھا

مبتلاِ عشق ہم بھی تھے

چپ ہی رہے تقاضا حیا کا تھا

بہت خاص تھے کبھی نظروں میں کسی کے ہم بھی

مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ہے!!!
نا جانے کون سے دربار کا دیا سمجھ بیٹھے ہیں لوگ ہمیں

جس کا جی چاہتا ہے جلا کر چلا جاتا ہے
فاصلے بڑھے______ تو غلط فہمیاں بھی بڑھی


پھر اس نے وہ بھی سنا جو میں نے کہا ہی نہیں
آج ڈھلتـــی ہوئی شـــام نـــے جب رنگـــــ بدلا

مجھـــے بدلــــے ہوئے لوگوں کی بہتـــ یــاد آئی....‎
دیکھا جو عشق، آنکھوں میں کہنے لگا حکیم...

افسوس کہ تم اب علاج کے قابل نہیں رہے....
کمال یہ ہے کہ ایک ہی عمر تھی جسے ہم


نجانے کس کس کے نام کرنے کا سوچتے تھے
سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے تھے __


خریدار ایسا ملاکہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا....
میری عُمر تیرے خیالوں میں گُزری.

اور میرا خیال تجھے عمر بھر نہ آیا.
بدنام کر گیا ھمیں تیرا جھوٹاعشق‏



پانی بھی پئیں تولوگ شرابی کہتے ھیں..!!!‏
ایک مکمــــــل زندگی خــــــراب کردی۔۔

تمــــــہارے ادھــــــورے عــــــشق نے۔۔۔
کاش‎ تو‎ میری‎ آنکھوں‎ کا‎ انسو‎ بن‎ جاۓ‎

میں‎ رونا‎ چھوڈ‎ دوں‎ تجھے‎ کھونے‎ کے‎ ڈر‎ سے
ھمیں شکست ہوئی ہے یہ ہم بھی جانتے ہیں
آج ہم سو نہ سکیں گے یہ تم بھی جانتے ہو
مگر یہ بات کہ یہ شام آخری تو نہ تھییہ بات ہم ہی نہیں دوسرے بھی مانتے ہیں
پل بھر میں کر دیا ویران اسنے دل کی بستی کو


کہنے لگی محبت تو بہت ہے مگر تم سے نہیں
#کیا مل گیا اسے_______ مجھےتوڑ کر

میں____________تنہا '

وہ_________خوش بہت
#اور لوگ_______ تماشائی بہت..!!
♥️

خود تو سیکھ لو پہلے " قاعدے" تعلق کے ،

پھر ہمیں سِکھا دینا "ضابطے" محبت کے
ہم نے سمیٹے ہیں _________درد دنیا کے__



اور تم سے اک __ہم ___نہیں سنبھالے گئے___

ے طبیب تو یوں کوشش نہ کر میرے مرض کی
پہلے عشق کر پھر زخم کھا پھر لکھ دوا میرے مرض کی
عشق و محبت کے راستوں سے گزرا ہوں میں
کوئی راہ ایسی نہیں جس میں زخم نہ کھائے ہوں
دیواریں‎ سن‎ رہی‎ ہیں‎ قاصد‎ ذرا‎ آرام‎ سے‎ کہو‎...

وہ‎ ہم‎ سے‎ بچھڑ‎ کے‎ سچ‎ میں‎ رو‎ رہے‎ تھے‎ کیا
عشق و محبت کے راستوں سے گزرا ہوں میں
کوئی راہ ایسی نہیں جس میں زخم نہ کھائے ہوں
ہم نے سمیٹے ہیں _________درد دنیا کے__

اور تم سے اک __ہم ___نہیں سنبھالے گئے___😔
کبھی ساتھ بیٹھو تو بتاؤں گا کہ درد کیا ہے​

​اب یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتاوں گا
مجبورتھے ہم اپنی وفابتانہ سکے.
ھزاروں سے ملے مگرتیرے بغیرمسکرا نہ سکے
.بہت حسرت تھی تم سے ملنے کی.
اگرچاھو تو مجهے معاف کردینا.
مگردکھی دل تجهے دکھا نہ سکے
ہم اپنی قسمت کو تمھارے قابل بنا نہ سکے

کیسے شوک سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا 💔💔


جیسے صدیوں سے ہم تم پر بوج تھے 💖

----------------

مارے منتظر ٹھہرو یا ہم کو __ الوداع کہہ دو..... ہمیں اب فرق ہی کب ہے تیرے ہونے نہ ہونے سے..
----------------

یہ بھی ایک خطاء تھی کہ میں.. خدا سے پہلے تیرے سامنے رو پڑا

----------------

میں نے کچھ دن خاموش رہ کر بھی دیکھا ہے!! میرانام تک بھول گۓ میرے ساتھ چلنےوالے!!

----------------

اب کِس سے جا کے دِل کی پریشانیاں کہوں
ہر شخص کہہ رہا ہے،. ''اچھا بھلا تو ہے''

----------------

وہ شام غم کا عالم وہ منتظر نگاہیں...!
ہم ازل سے تک رہے ہیں تیری واپسی کی راہیں..!

0 comments: